







۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ وہابی دھشتگردوں اور امریکی مزدوروں نے شام کے حومہ میں حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارکہ کو مسمار کرنے کی سازش رچائی تھی اور کئی دھشتگرد بھاری اسلحہ لے کر حرم مطھر میں گھسے ہوئے تھے اور مکمل طور پر حرم کو شہید کرنے پر تلے ہوئے تھے جبکہ شام فوج نے انہیں حرم سے باہر نکالنے اور حرم کو آزاد کرانے کی مسلسل کئی روزہ تلاش و کوشش کے بعد گزشتہ روز آخر کار کامیاب ہو گئے۔ العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج زمین کے اندر سے حرم مطھر تک ٹنل تیار کر کے حرم میں گھسے مسلحہ افراد کو گرفتار کرنے پر قادر ہو گئے۔ جبکہ حرم کے اطراف کی عمارتیں ابھی تک دھشتگردوں کے قبضہ میں ہیں۔








۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲